کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
پس اے میرے نبی ! آپ جان لیجیے کہ بے شک اللہ کے سوا کوئی معبود (10) نہیں ہے، اور آپ اپنے گناہوں کے لئے مغفرت طلب کرتے رہئے، اور مومن مردوں اور عورتوں کے لئے بھی، اور اللہ تم سب کی نقل و حرکت اور اقامت و رہائش سے خوب واقف ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.