کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا تم ان لوگوں کی خبریں (5) نہیں پہنچیں ہیں جنہوں نے پہلے زمانوں میں کفر کیا، تو انہوں نے اپنے کئے کی سزا چکھ لی، اور (آخرت میں) ان کے لئے درد ناک عذاب ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.