فهرس الكتاب

الصفحة 1702 من 6348

پس جب خوشخبری دینے والا آیا (83) اور قمیص کو ان کے چہرے پر ڈالا تو فورا ہی ان کی بینائی واپس آگئی، یعقوب نے بیٹوں سے کہا، کیا میں نے تم لوگوں سے کہا نہیں تھا کہ مجھے اللہ کی طرف سے وہ کچھ معلوم ہے جو تم لوگ نہیں جانتے ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت