کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اسی طرح قوم ثمود کو ہم نے راہ دکھائی (13) تو انہوں نے ہدایت کے بجائے گمراہی کو پسند کرلیا، تو ان کے کرتوتوں کے بدلے انہیں رسوا کن عذاب کی کڑک نے پکڑ لیا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.