کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
مومنوں میں ایسے لوگ ہیں جنہوں نے اللہ سے کئے ہوئے عہد و پیمان (20) کو سچ کر دکھایا، پس ان میں سے بعض نے اپنی نذر پوری کردی، اور بعض وقت کا انتظار کر رہے ہیں اور ان کے موقف میں ذرا بھی تبدیلی نہیں آئی ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.