کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
بے شک جن لوگوں نے کفر کیا (8) ان کے اموال اور ان کی اولاد اللہ کے عذاب سے بچاؤ کے لیے انہیں کچھ بھی کام نہ آئے گی، اور وہی لوگ آگ کا ایندھن بنیں گے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.