کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ جو کتاب (25) بذریعہ وحی نازل کی گئی ہے، اس کی تلاوت کیجیے اور نماز قائم کیجیے، بے شک نماز فحش اور برے کاموں سے روکتی ہے، اور یقینًا اللہ کی یاد تمام نیکیوں سے بڑی ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے باخبر ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.