کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور (یاد کرو) جب ہم نے تم کو آل فرعون سے نجات (103) دی تو تمہیں بدترین عذاب دیتے تھے، تمہارے بیٹوں کو ذبح کردیتے اور تمہاری عورتوں کو زندہ چھوڑ دیتے تھے، اور اس میں تمہارے رب کی طرف سے بڑی آزمائش تھی
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.