کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ کہہ دیجیے کہ اگر اللہ تمہیں تکلیف پہنچانا چاہے (14) تو کون بچا لے گا، یا تمہیں اپنی رحمت سے نوازنا چاہے تو کون روک دے گا اور لوگ اللہ کے سوا اپنا نہ کوئی یار پائیں گے اور نہ مددگار
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.