کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور تم سب اپنے رب کی طرف رجوع ( 35) کرو اور اسی کی اطاعت و بندگی میں لگے رہو، اس کے قبل کہ تم پر عذاب نازل ہوجائے، پھر کسی جانب سے تمہاری مدد نہ کی جائے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.