کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ان کے پیچھے اس دنیا میں لعنت (82) لگا دی گئی اور قیامت کے دن بھی ان پر لعنت برسے گی، وہ بہت ہی برا عطیہ ہوگا جو انہیں دیا جائے گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.