کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے داؤد و سلیمان کو علم (8) دیا اور دونوں نے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں، جس نے ہمیں اپنے بہت سے مومن بندوں پر فضیلت دی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.