کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اس کی قدرت کی نشانیوں (10) میں سے یہ ہے کہ اس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا ہے، پھر تم انسان بن کر ہر طرف پھیلتے جا رہے ہو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.