کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور وہی ہے جس نے تمہارے لیے کان اور آنکھیں اور دل (23) بنائے ہیں، تم لوگ بہت ہی کم شکر ادا کرتے ہو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.