کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
جتنی چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جتنی زمین میں، سب اس اللہ کی پاکی (1) بیان کرتی ہیں جو باداشہ ہے، ہر نقص و عیب سے یکسر پاک ہے، زبردست، بڑی حکمتوں والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.