کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
بیشک ہم اپنے رب پر ایمان (27) لے آئے تاکہ وہ ہمارے گناہوں کو معاف کردے، اور جادو کے ان کرتبوں کو بھی معاف کردے جن پر تم نے ہمیں مجبور کیا تھا، اور اللہ کی ذات سب سے بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.