کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور آپ ہماری نگرانی میں ہماری وحی کے مطابق کشتی (26) بنایے، اور ظالموں کی نجات کے سلسلے میں ہم سے بات نہ کیجیے، وہ بلا شبہ ڈبو دیئے جائیں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.