کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جس دن اہل کفر آگ کے سامنے لائے جائیں گے ( تو ان سے پوچھا جائے گا) کیا یہ حقیقت ( 22) نہیں ہے تو وہ کہیں گے، ہاں، ہمارے رب کی قسم ! اللہ کہے گا تو پھر اپنے کفر کے بدلے عذاب کا مزا چکھتے رہو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.