کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا وہ لوگ اپنے آگے اور اپنے پیچھے پھیلے ہوئے آسمان اور زمین کو نہیں دیکھتے (7) اگر ہم چاہیں تو انہیں زمین میں دھنسا دیں، یا آسمان کے کچھ ٹکڑے ان پر گرا دیں، بے شک اس بات میں نشانی ہے ہر اس بندے کے لئے جو اللہ کی طرف رجوع کرنے والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.