کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو ! تم اپنے اوپر اللہ کا احسان (7) یاد کرو، جب کافروں کی فوجیں تم پر ٹوٹ پڑیں، تو ہم نے ان پر آندھی اور ایسے لشکر بھیج دیئے جنہیں تم دیکھ نہیں رہے تھے اور اللہ تمہارے کاموں کو خوب دیکھ رہا تھا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.