کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے نوح (9) کو ان کی قوم کے لیے نبی بناکربھیجا تو وہ ان کے درمیان ساڑھے نوسوسال رہے، پھر طوفان نے ان کی قوم کو اپنی گرفت میں لے لیا، اس لیے کہ وہ ظالم لوگ تھے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.