کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
تو ہم نے موسیٰ سے بذریعہ وحی کہا کہ آپ اپنی لاٹھی (20) سمندر کے پانی پر ماریے (انہوں نے ایسا ہی کیا) اور سمندر (دو حصوں میں پھٹ گیا اور ہر حصہ ایک بڑے پہاڑ کے مانند ہوگیا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.