کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
بے شک جن لوگوں نے قرآن کا انکار کیا، جب وہ ان کے پاس آیا (وہ ہم سے پوشیدہ نہیں ہیں) اور وہ یقینًا ایک بلند و بالا مقام والی کتاب ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.