آپ کہہ دیجیے کہ تم لوگ اللہ کے نام سے پکارو یا رحمن (70) کے نام سے پکارو، جس نام سے چاہو اسے پکارو، تمام بہترین نام اسی کے لیے ہیں اور آپ اپنی نماز نہ زیادی اونچی آواز سے پڑھیے اور نہ ہی بالکل پست آواز سے، بلکہ ان دونوں کے درمیان کا طریقہ اختیار کیجیے۔