کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور یا تو ہم آپ کو اس عذاب کا بعض حصہ دکھائیں گے جس کا ہم کافروں سے وعدہ کرتے ہیں، یا اس سے پہلے ہی آپ کو وفات دے دیں گے، آپ کی ذمہ داری (40) تو پیغام پہنچا دینا ہے، اور حساب لینا ہمارا کام ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.