فهرس الكتاب

الصفحة 4273 من 6348

پس ہم نے ان پر ایک سخت تیز ہوا (12) بھیج دی جو کئی منحوس دنوں تک چلتی رہی، تاکہ ہم انہیں دنیا کی زندگی میں رسوا کن عذاب کا مزا چکھائیں، اور آخرت کا عذاب زیادہ رسوا کن ہوگا اور ان کی کوئی مدد نہیں کی جائے گی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت