فهرس الكتاب

الصفحة 49 من 6348

اور اس کتاب پر ایمان لاؤ (91) جو میں نے اتاری ہے اس کتاب کو سچ (92) بتانے کے لیے جو تمہارے پاس ہے، اور اس کے سب سے پہلے منکر (93) نہ بنو، اور میری آیتوں کے بدلے میں تھوڑی قیمت (94) نہ لو، اور مجھ سے ڈرو

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت