کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے زمین کو پھیلا دیا (6) ہے، اور اس میں پہاڑوں کے کھونٹے گاڑ دئیے ہیں، اور اس میں ہر قسم کے خوشنماپودے اگائے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.