فهرس الكتاب

الصفحة 1546 من 6348

اور اے میری قوم کے لوگو ! یہ اللہ کی اونٹنی (51) ہے، جو تمہارے لیے بطور نشانی بھیجی گئی ہے تم اسے چھوڑ دو یہ اللہ کی زمین میں جہاں سے چاہے گی کھائے گی، اور اسے کوئی تکلیف نہ پہنچاؤ، ورنہ تمہیں ایک فوری عذاب پکڑ لے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت