کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
بے شک جن لوگوں نے کہا کہ ہمارے رب (20) اللہ ہے، پھر اس (عقیدہ توحید اور عمل صالح) پر جمے رہے، ان پر فرشتے اترتے ہیں اور کہتے ہیں کہ تم نہ ڈرو اور غم نہ کرو، اور اس جنت کی خوشخبری سن لو جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.