کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ نے ہی تمہارے لئے سمندر کو مسخر (7) کردیا ہے، تاکہ اس میں کشتیاں اس کے حکم سے چلتی رہیں، اور تاکہ تم اس کی روزی تلاش کرو اور تاکہ تم شکر گذار بنو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.