کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اس دن کی آواز کو سنئے (31) جب پکارنے والا قریب سے ہی پکارے گا جب لوگ فی الحقیقت چیخ کو سنیں گے، وہی دن ہوگا جب مردے قبروں سے نکلیں گے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.