کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اللہ نے تمہارے لیے تمہاری جنس کی بیویاں (45) بنائیں، اور تمہاری بیویوں سے تمہیں لڑکے اور پوتے عطا کیے اور روزی کے طور پر پاکیزہ عطا کیں کیا وہ لوگ باطل معبودوں پر ایمان رکھتے ہیں اور اللہ کی نعمت کا انکار کرتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.