کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
جو لوگ آخرت (34) پر ایمان نہیں رکھتے ہیں، انہی کے لیے بری مثال ہے، اور اللہ کے لیے تو سب سے عمدہ مثال ہے، اور وہ بڑا زبردست، بڑی حکمتوں والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.