کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
پس جب ابراہیم ان لوگوں سے کنارہ کش (20) ہوگئے اور ان معبودوں سے بھی جنہیں وہ اللہ کے سوا پوجتے تھے، تو ہم نے انہیں اسحاق اور یعقوب عطا کیا، اور ہر ایک کو ہم نے نبی نبی بنایا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.