کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
(فرشتے نے) کہا، ایسا ہی ہوگا (5) آپ کا رب کہتا ہے کہ یہ کام میرے لیے بالکل آسان ہے اور اس کے قبل میں نے آپ کو پیدا کیا ہے، جب آپ کچھ بھی نہیں تھے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.