کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے کہا اے آدم تم اور تمہاری بیوی (87) جنت میں رہو، اور اس میں سے جتنا چاہو اور جہاں سے چاہو کھاؤ (79) اور اس درخت کے قریب مت جاؤ، ورنہ ظالموں (80) میں سے ہوجاؤ گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.