کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور نوح نے اپنے رب کو پکارا (33) اور کہا، اے میرے رب ! میرا بیٹا میرے گھر والوں میں سے ہے، اور بیشک تیرا وعدہ برحق ہوتا ہے، اور تو سب سے بڑا حاکم ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.