کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور تم گناہ کرتے وقت اس ڈر سے تو چھپتے (16) ہی نہیں تھے کہ تمہارے خلاف تمہارے کان، اور تمہاری آنکھیں، اور تمہارے چمڑے گواہی دیں گے، بلکہ تم سمجھتے تھے کہ اللہ تمہارے بہت سے کاموں کو نہیں جانتا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.