فهرس الكتاب

الصفحة 1990 من 6348

اللہ ایک زر خرید غلام کی مثال (46) بیان کرتا ہے جس کے پاس کوئی قدرت نہیں ہوتی اور ایک ایسے شخص کی جس کو ہم نے اپنی جانب سے اچھی کشادہ روزی دی ہے پس وہ اس میں سے پوشیدہ طور پر اور دکھا کر خرچ کرتا ہے، کیا یہ لوگ برابر ہوسکتے ہیں، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، بلکہ ان میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت