کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور آپ کا رب بڑا مغفرت (35) کرنے والا رحم کرنے والا ہے اگر ان کے کرتوتوں پر ان کا مواخذہ کرتا تو جلد ان پر عذاب بھیج دیتا بلکہ ان کے عذاب کا ایک وقت مقرر ہے اس وقت وہ اللہ کے سوا کوئی پناہ گاہ نہیں پائیں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.