کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور آپ اس کی پیروی کیجیے جو بذریعہ وحی آپ پر نازل کی جاتی ہے اور صبر سے کام لیجیے، یہاں تک کہ اللہ کا حکم آجائے اور وہ سب سے اچھا فیصلہ کرنے والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.