فهرس الكتاب

الصفحة 42 من 6348

اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ (74) کرو، تو سب نے (75) سجدہ کیا، مگر ابلیس (76) نے انکار کردیا، اور استکبار سے کام لے، اور وہ (اللہ کے علم میں) کافروں (77) میں سے تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت