فهرس الكتاب

الصفحة 1531 من 6348

یہ غیب کی خبروں میں سے ہے، جو ہم آپ کو بذریعہ وحی (37) بتا رہے ہیں آپ اور آپ کی قوم اس سے پہلے ان خبروں کو نہیں جانتی تھی، پس آپ (دعوت الی اللہ کی راہ میں) صبر سے کام لیجیے، آخر کار اچھا انجام متقیوں کے لیے ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت