کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
میری یہ قمیص (80) لے جاؤ، اسے ابا کے چہرے پر ڈالو، ان کی بینائی واپس آجائے گی، اور تم لوگ اپنے تمام اہل و عیال کے ساتھ میرے پاس آجاؤ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.