کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
زانی مرد صرف زانیہ مشرکہ عوعرت سے نکاح (3) کرے گا، اور زانیہ عورت سے صرف زانی یا مشرک مرد شادی کرے گا اور ایمان والوں کے لیے ایسا کرنا حرام کردیا گیا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.