کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ کا ڈرانا اسی کے لئے مفید ہے جو قرآن کی پیروی کرتا ہے، اور رحمن کو بن دیکھے اس سے ڈرتا ہے، پر آپ اسے گناہوں کی معافی اور بہت ہی عمدہ اجر کی خوشخبری دے دیجیے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.