فهرس الكتاب

الصفحة 2406 من 6348

جب آپ کی بہن (آپ کی خبر گیری کے لیے) چلتی ہوئی وہاں پہنچی اور کہنے لگی (16) کیا میں آپ لوگوں کو ایسی عورت کا پتہ بتاؤں جو اس کی نگہداشت کرے گی، اس طرح ہم نے آپ کو آپ کی ماں کے پاس لوٹا دیا تاکہ اس کی آنکھ ٹھنڈی ہو اور غم نہ کرے اور آپ نے ایک شخص کو جان سے مار دیا تھا تو ہم نے آپ کو غم سے نجات دی، اور ہم نے آپ کو مختلف آزمائشوں سے گزارا پھر آپ کوئی سال تک مدین والوں کے درمیان رہے، پھر اے موسیٰ آپ یہاں میرے مقرر کردہ وقت پر آئے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت