کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اللہ نے آسمان سے پانی (39) اتارا جس کے ذریعہ اس نے زمین کو مردہ ہوجانے کے بعد زندگی بخشی، بیشک اس میں ان لوگوں کے لیے نشانی ہے جو دل کے کان سے سنتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.