کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جب اللہ سے عہد و پیمان (57) کرو تو اسے پورا کرو اور قسموں کو پختہ کرلینے کے بعد نہ توڑو، حالانکہ تم نے اس پر اللہ کو گواہ بنایا تھا، بیشک اللہ تمہارے افعال کو خوب جانتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.